صحت، حفاظت اور ماحول

کھوج میں ہم جہدِ مسلسل سے ذمہ دار کاروباری مشق کو یقینی بناتے ہیں جس سے قدرتی وسائل کا غیر ضروری زائل روکنے ، اور ہمیں ماحول سے کیے گئے اپنے وعدے پر قائم رہنے میں مدد ملتی ہے۔

ہم نے توانائی مخفوظ کرنے،ضائع کرنے والے مواد میں کمی اور قدرتی وسائل کی منظم تعمیل میں ہمیشہ ترقی کا مظاہرہ کیا ہے۔ہماری ساری ان تھک محنت کو سراہتے ہوئے ہمیں این ایف ای ایچ کی جانب سے پے در پے چار سالوں سے سالانہ انوائرنمنٹ ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

اس کے علاوہ خطرناک ضائع ہونے والے مواد کو ریسائیکل کر کے دوبارہ ریکارڈ کے لیے قابلِ استعمال بنا کر دھات نکالنے ، نمک اور چھوٹے چھوٹے غذائی اجزاء بنانے کے لیے ہمارا ماحول دوست سسٹم بھی ہماری انقلابی /ذمہ داری/ وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔حال میں ہم پاکستان کی اُن چند کمپنیوں میں شامل ہیں جو کہ تیزابی مواد/ کیمیکل کے ماحول دوست اخراج کو یقینی بنا رہے ہیں۔