سماج اور معاشرہ

اینگرو پاورجن میں، ہم معاشرے پر مثبت تاثر اجاگر کرنے کے لیے بہت اوپر اور حدود سے آگے جاتے ہیں جس کے لیے ہم پائیدار اقدامات کا سہارا لیتے ہیں جو کہ زندگیوں کو اچھے انداز میں تبدیل کرنے کے لیے متاثر کر سکتی ہیں۔ہم اپنے کاروبار ی فیصلوںکی با اثروسعت کی مکمل ذمہ داری پر یقین رکھتے ہیں ساتھ ہی ساتھ جن سے ہمارا سماجی میل جول ہے اُن کی ترقی اور بہبود کو اپنی ملکیت سمجھتے ہیں۔ہماری کم آمدنی والی آبادیوں میں متاثر کن تبدیلی کے لیے کوشش میں شامل اینگرو فاؤنڈیشن کے مختلف معاشی اقدام ہیں جن کا مقصد لوگوں کو بہتر مواقع اور انتخاب فراہم کرنا ہے۔اینگرو کے تصور کی خدمت ، اینگرو فاؤنڈیشن سماج کی ملی جلی سرگرمیوں اور معاشرتی سرمایہ کاری کے لیے ایک پلیٹفارم بن کے کررہا ہے۔ اینگرو فاؤنڈیشن سے ہمارے تعاون ہمیں ہمارے معاشی اور منتظم ذرائع کو ملانے کا موقع فراہم کرکے ہمیں ایسے اقدام لینے میں مدد دیتے ہیں جو کہ زندگی کو غنی اور زندگی گزارنے کے طریقے کو پائیدار بنا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے برائے مہر بانی ہماری ویبسائٹ دیکھیں۔
www.engrofoundation.com