اینگرو ہی کیوں

اینگرو میں ہر دن اپنے ساتھ کچھ نیا سیکھنے کےمواقع، چیلنجز اور مختلف تجربات لے کر آتا ہے۔ جیسے ہم اپنی مہارت کی ثقافت پر کھڑے ہیں، ہم بھرپور انداز میں اُن افراد کی تلاش کرتے ہیں جو ہماری اقدار کو بانٹ سکیں، جن میں آگے بڑھنے کی جستجو ہو اور سب سے الگ نظر آنے کی تمنا ہو۔

اینگرو پاور جن میں ہمارا مقصد زندگی کی ہر دوڑ سے آنے والے پیشہ وروں کو زندگی سے بھرپور کام کی جگہ فراہم کرنا ہے جو کہ بڑی جگہ پر کام کرنے کے فائدے دو گنا بڑھا دیتا ہے ساتھ ہی کاروباری ماحول میں سب ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتے ہیں۔

تو چاہے آپ تجربہ کار پیشہ ور ہیں یا بالکل نئے اُمیدوار ، تیار ہو جائیں ترقی کی سیڑھیوں پر چڑھنے کے لیے، ہماری زندگی سے بھرپور کمپنی آپ کو بڑھنے اور ہر موقع کا فائدہ اُٹھانے کے لیےبا معنی پلیٹ فارم پیش کرےگی۔

کیریئر کی تلاش کرنے والے افراد میں ہمارا مقام صفِ اول پر، وجوہات درج ذیل ہیں:

  • بہترین باصلاحیت افراد کی ہائرنگ اورمستقل مزاجی کا تسلیم شدہ ریکارڈ۔ ہم صلاحیتوں کو پہچانتے ہیں اور اپنی پوری کوشش کرتے ہیں کہ آپ کو اُس کا کریڈٹ بھی ملے
  • بڑھنے ، سیکھنے اور کیریئر میں ترقی کرنےکے لامحدود مواقع۔ اینگرو میں اگر آپ بڑھنا چاہتے ہیں تو پھر کوئی حد مقرر نہیں
  • ملازمین کی تسلی کے لیے امپلائی انگیجمنٹ سروے۔ اینگرو میں آپ کی بات معنی رکھتی ہے

تو اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ہماری مثبت ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں تو ابھی درخواست جمع کرائیں