اینگرو میں زندگی

اینگرو میں ہم اپنے ملازمین کا مان رکھتے ہیں اُن کی قدر کرتے ہیں اور ایمان رکھتے ہیں کہ ہم جس انداز میں کام کرتے ہیں وہی ہمیں سب سے جُدا کرتا ہے۔ اسی لیے ہم بھی مزاج سے ہٹ کر ایسی ثقافت رائج کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ آسانی سے ڈھلنے والی، موج اور ملازمین کو آرگنائزیشن میں اُن کی اصل جگہ دلانے پر فوکس کرتی ہے۔

آپ ہم سے کیا امید کر سکتے ہیں؟

  • انسانی ذرائع کی ترقی پر سختی سے زور
  • ملک کی بہترین صلاحیتوں کی بھرتی ، انتخاب اور برقراری
  • اعزازات ، فوائد اور نشوونما جو کہ آپکی کوششوں کی مرائیگاں نہیں جانے دیں گے
  • ترقی، تبدیلی اور نشوونما کے لامحدود مواقع

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ میں وہ سب کچھ ہے جو کہ ہماری جیتنے والی ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ضروری ہے تو پھرابھی کلک کریں اور درخواست دیں۔