آن لائن درخواست دیں

اینگو پاورجن میں ہمارا بھرتی کا طریقہ کار سادہ، منظم، شفاف اور بنا کسی پسندیدگی کے ہوتا ہے۔ ہم اپنے اُمیدواروں کو تین مراحل سے گزارتے ہیں: درخواست، ٹیسٹ اور پھر انٹرویوز ۔ سارا ریکروٹمنٹ پروسیس میرٹ کی بنیاد پر ہوتا ہے ساتھ ساتھ اس بات کی یقین دہانی بھی کی جاتی ہے کہ تمام اُمیدواروں ہر کردار کے لیے شفاف موقع ملے۔

تو اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ہماری مثبت ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں تو ابھی درخواست جمع کرائیں:
اپنا پروفائل بھیجنے کے لیئے رجسٹر کریں۔ کسی بھی تیکنیکی مسئلے کی وجہ سے بعد میں دوبارہ کوشش کریں یاہماری معاون ٹیم سے رابطہ کریں۔
eplcareers@engro.com

جی ٹی ای درخواست فارم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔