اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ

سبز طاقت –سب کچھ سبز سے متعلق

سن ۲۰۰۸ء میں مکمل طور پر پاکستان میں توانائی کے منصوبوں کی ترقی کیلئے شمولیت اختیار کی، ملک کے توانائی کے سیکٹر/ شعبہ میں اینگرو کورپس کا پہلا قدم اینگرو پاورجن ہے۔
ہمارا مقصد ان منصوبوں کی ترقی کے ذریعے بجلی کی پیداوار کے صاف شفاف، کارگر اور معاشی طور پرترقی کرنے والے ذرائعوں کو دریافت کر کے ملک کے انرجی سیکٹر کے بوجھ کو کم کرنا ہے، جن میں، ہوا، پانی اور شمسی توانائی شامل ہے۔
اینگرو پاورجن لمیٹڈ، دو سو سترہ میگا واٹ پاور پلانٹ، اینگرو پاورگرن قادر پور لمیٹڈ کا مالک ہے اور اسے چلاتا ہے، دو سو سترہ میگا واٹ پاور منصوبہ ہمارے گروپ کا پاکستان کے توانائی کے شعبے میں پہلا قدم بھی ہے۔ اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں اکتوبر ۲۰۱۴ء کو نامزد ہوئی جہاں اس کے 25 فیصد حصص فروخت کیلئے پیش کیے گئے۔ اب کے لیے اینگرو پاورجن قادرپور لمیٹڈ 69 فیصد اینگرو پاورجن کے ذریعے اینگرو کارپ کی ملکیت ہے، جبکہ بقایا بین الاقوامی معاشی کارپوریشن (آئی ایف سی) اور اُس کے ملازمین کی ملکیت ہے۔

ہمارا پہلا خود مختار توانائی کا منصوبہ اور توانائی کی بچت کا منفرد تصور – جو موجودہ دور میں قادر پور میں ۲۱۷ میگا واٹ پاور پلانٹ کاربن کے اخراج کو کم کر کے رسنے والی گیس کو استعمال کرنے کی پاکستان میں واحد سبز سہولت ہے۔ پاکستان میں گیس کی فراہمی میں خود مختار بنیاد پرکام کرنے والا واحد منصوبہ جو مشروط وقت پر مکمل ہوا ، اینگرو پاور جن قادر پور منصوبے نے پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر ز سے آنے والے سرمایہ کاروں کے لیے نئے مواقعوں کے دروازے کھول دیئے ہیں۔

یہ اسطرح سے منفرد منصوبہ ہے کہ ہائی سلفر گیس جو کہ تقریباً ۱۰ سال سے قادرپور گیس فیلڈ کے ذریعےجلائی جاتی تھی ، اُسے اب استعمال میں لایا گیا ہے۔ یہ توانائی کی بچت کا خیال ،ضائع ہونے والی گیس کو استعمال کرنے کا صحیح راستہ دکھاتا ہے۔ یہ ا یک جمع ایک کا دوہرا ایندھن جلانے کا بیک وقت سائیکل توانائی منصوبہ، ۱۲۳ میگا واٹ گیس ٹی ٹربائن ، ۴۰۰ ٹن/گھنٹہ حرات بحالی بھاپ جنریٹر اور ۱۱۰ میگا واٹ بھاپ چرخ کے ساتھ ہے۔

جونہی ہم آگے بڑھتے ہیں، اینگرو پاورجن روشن زندگی کے لیے سرمایہ کاری کے ساتھ راہ ہموار کرتا رہے گا جس سے قومی توانائی کے شعبے میں بہتری، ماحول محفوظ، جدت کی حوصلہ افزائی اور دیر پا تبدیلیاں اُن گروہوں میں دیکھنے میں ملیں گی جن کے ساتھ ہم منسلک ہیں۔

تصور

قابل استطاعت توانائی اور قابل بھروسہ مراحل کو یقینی بنانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کیلئے اقدار پید اکرنا۔

مقصد

منصوبے کا کام اور معیار برقرار کچھ اس انداز میں رکھنا ،جس کا اصولی نتیجہ صحت، تحفظ ، ماحول کو مثبت ، پائیدار اور مناسب انداز میں ٰ فوقیت دیتے ہوئےانسانی قابلیت اور مقامی ذرائع کی بدولت پن بجلی سے نیشنل گرڈ کو بلا تعطل توانائی کی فراہمی کرنا۔

  • رجسٹرڈ آفس : فورتھ فلور، دی ہاربر فرنٹ بلڈنگ، ایچ سی – 3، میرین ڈرائیو، بلاک 4، کلفٹن
  • کراچی- 75600، پاکستان
  • پلانٹ سائٹ: اینگرو پاورجن قادر پور پلانٹ سائٹ، ڈیھ بیلو سنگھاری ، تہلکہ، ضلع گھوٹکی، پاکستان
  • کمپنی رجسٹریشن نمبر : 0054111
  • کمپنی کی حیثیت : پبلک لسٹڈ
  • این ٹی این : 2639742.7
  • قانونی مشیر: یعقوب کپاڈیا
  • بیرونی محاسب: اے۔ ایف۔ فرگوسن اینڈ کو
  • حصص رجسٹرار: فیمکو ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹیڈ، 8-ایف، ہوٹل فاران کے برابر، نرسری، بلاک 6، پی ای سی ایچ ایس۔، شارع فیصل، کراچی۔

تصدیقات

  • گرین آفس تصدیق نامہ
  • ای پی کیو ایل ہیڈ آفس کو ڈبلیو ڈبلیو ایف نے گرین آفس کی حیثیت سے تصدیق کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے تین نشانیوں کی جانچ پڑتال کی گئی ، جس میں: کاغذ کی بچت، توانائی کی بچت اور انھیں ضائع ہونے سے بچانے کی روک تھام ، جو کہ تمام ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق اطمینان بخش پائی گئیں۔
  • ڈیوپونٹ تصدیق نامہ
    ڈیو پونٹ کا حفاظتی نظام دُنیا بھر میں نمبر ایک حفاظتی انتظامی نظام کے طور پر مانا جاتا ہے۔ ای پی کیو ایل پلانٹ سائٹ نے ڈیو پونٹ کی3.58کی درجہ بندی حاصل کرکے کمرشل آپریشن کے آغاز کے ڈھائی سال کے اندر یہ تصدیق نامہ اینگرو کو دلوانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
  • 5ایس۔تصدیق نامہ
    ای پی کیو ایل کو حکومتِ پاکستان، وزارت صنعت اور نیشنل پروڈ کٹیویٹی آرگنائزیشن (این پی او)کی جانب سے گودام کے انتظام کے لیے ۵-ایس تصدیق نامے سے نوازا جا چکا ہے۔

رکنیت

  • خودمختار پاور پروڈیوسرز مشاورتی کاؤنسل (آئی پی پی اے سی)

سرمایہ کار کے لیےمعلومات

  • اسٹاک کی معلومات ۔اینگرو پاورجن ایک اسٹاک ہے جوکراچی اور اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج میں ای پی کیو ایل کے بینر تلے تجارت کرتا ہے۔ برائے مہربانی مزید معلومات کے لیے متعلقہ اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ کا جائزہ لیں:کراچی سٹاک ایکسچینج (کے ایس ای): www.kse.com.pk
    اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج (آئی ایس ای):www.ise.com.pk

شریک کمپنی

پچھلے پانچ سال کا تناسب

 تناسب  2014 2013 2012 2011 2010
 منافع تناسب: 
 مجموعی منافع مارجن   (%)  22% 19% 23% 27% 28%
 نیٹ منافع مارجن   (%)  17% 17% 18% 21% 19%
 ایکوئٹی تناسب کرنے کے لئے خالص آمدنی   (%)  31% 26% 31% 35% 26%
 چلند تناسب: 
 موجودہ تناسب   (ٹائمز)  0.98 0.94 1.26 1.20 1.22
 فوری / ایسڈ ٹیسٹ تناسب   (ٹائمز)  0.90 0.85 1.21 1.12 1.08
 سرگرمی / کاروبار تناسب: 
 کل اثاثوں کاروبار تناسب   (ٹائمز)  0.63 0.46 0.48 0.40 0.31
سرمایہ کاری / مارکیٹ تناسب: 
فی شیئر آمدنی   (PKR)  6.24 4.50 6.49 5.58 3.47
 قیمت کی آمدنی کا تناسب   (ٹائمز)  6.59  N/A   N/A   N/A   N/A 
 لابانش ادائیگی کا تناسب   (%)  49%  N/A  55% 51% – 
 مقسوم کا احاطہ تناسب   (ٹائمز)  2.05 0.73 1.83 1.95 – 
 سال کے آخر میں فی شیئر مارکیٹ کی قیمت اور    (PKR)  41.15  N/A   N/A   N/A   N/A 
سال کے دوران اعلی  (PKR)  44.55  N/A   N/A   N/A   N/A 
سال کے دوران کم  (PKR)  38.21 N/A  N/A  N/A  N/A 
 فی شیئر ٹوٹنے قدر   (PKR)  20.10 17.06 20.87 15.79 13.10
 کیش ڈیویڈنڈ   (PKR per share)  3.04 6.17 3.55 2.86 – 
 دارالحکومت کی ساخت تناسب: 
 قرض کے بارت اوسط قیمت   (%)  3% 4% 4% 4% 3%
 ایکوئٹی تناسب کرنے کے لئے قرض   (ٹائمز)  1.41 1.99 1.68 2.25 2.83
 دلچسپی کے احاطہ تناسب   (ٹائمز)  7.64 4.70 5.48 5.28 4.33