کاروبار

توانائی کی بچت کے ذریعے/بچت کرتے ہوئے بجلی کی پیداوار

ایک ایسے ملک میں جو مسلسل بجلی کے بحران، گیس کی عدم دستیابی اور دوسرے توانائی کے مسائل سے دوچار ہے، بجلی کی پیداوار توانائی کی بچت کرتے ہوئے وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔

اینگرو پاورجن لمیٹڈ میں ہماری تمام تر کوششیں توانائی کے غیر استعمال شدہ وسائل کو استعمال میں لانے اور کار کردگی کو یقینی بنانے کی جانب مرکوز ہیں۔ اپنے مقصد کے کامیاب حصول کے لیے اور ملک کو روشنیوں کی طرف گامزن کرنے کے لیے ہم اپنے دو اہم کاموں میں بھاری سرمایہ کاری کر رہے ہیں:

 

جب ہم اس مقصد کو موزوں بنانے کیلئے سرمایہ کاری کرتے ہیں تو ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ ہم نئے طریقوں کی حوصلہ افزائی کریں گے جو کہ روشن طرزِ زندگی اور مضبوط مستقبل کے لیے راستے ہموار کرے گا جس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں معاشی ترقی اور نئے مواقعے بھی پیدا ہوں گے۔